چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںامریکہ کی طرف سے بی ایل اےکو دہشتگرد قرار دینے بارے کابل...

امریکہ کی طرف سے بی ایل اےکو دہشتگرد قرار دینے بارے کابل نیوز آج خصوصی تجزیاتی پروگرام پیش کریگی

کابل(ہمگام نیوز ) ہمگام نیوز کو موصول ہونے والے اطلاعات کے مطابق امریکہ کے جانب سے بلوچ لبریشن آرمی ، جنداللہ ،جیش العدل کو دہشتگرد قرار دینے پر افغانستان کے کابل نیوز ٹی وی پر مقامی وقت کے مطابق آج شام ساڑھے 5 بجے بحث و مباحثہ کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں مبصرین امریکہ کے اس فیصلے کے پس منظر اور خطے میں اس کے ممکنہ اثرات پر بحث کریں گے بحث میں بلوچ کے نقطہ نظر سے اس فیصلے کو کس نظر سے دیکھا جائے گا ,بھی بات کی جائے گی ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز