سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںامریکی صدر کو دوسری عالمی جنگ یاد ہے،لیکن کردوں نے داعش کو...

امریکی صدر کو دوسری عالمی جنگ یاد ہے،لیکن کردوں نے داعش کو شکست دی وہ بھول گئے: بلوچ رہنما حیربیاری مری

لندن (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹ کے مطابق فری بلوچستان موؤمنٹ کے سربراہ و بلوچ قوم دوست رہنما حیربیار مری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے تازہ ترین بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ ” ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ دوسری عالمی جنگ اور نارمنڈی میں کُردوں نے ان کی مدد نہیں کی، یہ کہنا انتہائی غیرمنطقی، حقائق سے برعکس ناگوار رویہ ہے”۔

حیربیار مری نے مزید کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کو جنگ عظیم دوئم یاد ہے لیکن پچھلے پانچ سالوں میں کردوں نے داعش کو شکست دے کر جو ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے لیے کیا، وہ بھول گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز