پنجشنبه, مارچ 12, 2026
Homeخبریںامریکی فوج افغانستان سے 95 فیصد نکل چکی ہے: امریکی سنٹرل کمانڈ

امریکی فوج افغانستان سے 95 فیصد نکل چکی ہے: امریکی سنٹرل کمانڈ

واشنگٹن (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے امریکی فوج کے سنٹرل کمانڈ کا کہنا ہے کہ افغانستان سے 95 فیصد انخلا مکمل ہو چکی ہے۔

تفصیلات کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 12 جولائی 2021 تک 984 سی 17 طیاروں کے ذریعے ضروری سامان افغانستان سے نکال لیے گئے ہیں۔

واضح رہے امریکا اب تک 7 تنصیبات افغان وزارت دفاع کے حوالے کر چکا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز