چهارشنبه, اپریل 23, 2025
Homeخبریںانڈین فورسز کی فائرنگ سے پاکستانی فوجی ہلاک

انڈین فورسز کی فائرنگ سے پاکستانی فوجی ہلاک

مظفرآباد(ہمگام نیوز ڈیسک ) لائن آف کنٹرول تھب سیکٹر میں بھارتی فورسز کی فائرنگ کے نتیجے میں پاکستانی فوجی ظہیر احمد ہلاک ہوگئے۔پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی -ایس -پی- آر کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں اس حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا گیا کہ انڈیا کی فوج نے تھب سیکٹر پر فائرنگ کی،جبکہ پاکستان آرمی کی طرف سے رسمی احتجاج کے علاوہ کوئی خاص جوابی کاروائی کی کوئی اطلاعات موصول نہیں ہوئی۔ واضح رہے کہ ظہیر احمد کا تعلق کشمیر کے علاقے بھمبر کے گاؤں سلطان پور سے تھا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز