پنجشنبه, اکتوبر 10, 2024
Homeخبریںاواران: قابض فوج کی جانب سے کیمپ طلب کیے گئے نوجوان پر...

اواران: قابض فوج کی جانب سے کیمپ طلب کیے گئے نوجوان پر اہلکاروں کا تشددآواران: قابض فوج کی جانب سے کیمپ طلب کیے گئے نوجوان پر اہلکاروں کا تشدد

آواران(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے ضلع آواران کے نواح علاقے جھاؤ میں قابض پاکستانی فوج نے کیمپ میں طلب کرکے ایک بلوچ نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنایا جس سے اس کا ایک ہاتھ ٹوٹ گیا۔

زرائع کے مطابق خلیل ولد عباس سکنہ نرمگی کو کوھڑو فوجی کیمپ میں طلب کیا گیا تھا نوجوان طلب کرنے پر تحقیق کے لیے پیش ہوا جہاں اس سے بات چیت کی بجائے اس پر تشدد کیا گیا جس کے نتیجے میں اس کا ایک ہاتھ ٹوٹ گیا۔ تاہم تشدد کرنے کے بعد نوجوان کو چھوڑ دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز