چهارشنبه, سپتمبر 25, 2024
Homeخبریںاوتھل، 6 ملزمان گرفتار،حب میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی

اوتھل، 6 ملزمان گرفتار،حب میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی

اوتھل (ہمگام نیوز)اطلاعات کے مطابق علاقہ غریب آباد میں فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص زخمی جسے فوری طور حب اسپتال منتقل کردیا ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد کراچی ریفر کردیا گیا ۔

جبکہ اوتھل پولیس کی کاروائی نوسرباز گروہ کے 6افراد گرفتار گھروں سے لوٹنے والے سونا اور رقم برآمد کرلیا گرفتار افراد میں پانچ خواتین اور ایک مرد شامل ہے اوتھل پولیس نے مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کردی اوتھل پولیس کے مطابق نوسرباز گروہ گھروں میں داخل ہوکر سادہ لوح لوگوں کو بےنظیر انکم سپورٹ سمیت دیگر انعامات کا جھانسہ دیکر لوٹ مارکرتے تھے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز