چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںاورماڑہ کے رہائشی عبدالرحمن بازیاب ہوئے

اورماڑہ کے رہائشی عبدالرحمن بازیاب ہوئے

کوئٹہ (ہمگام نیوز) اطالاعات ہے کہ پاکستانی فوج کے ہاتھوں 7اگست 2019 سے جبری طور طور اغوا ہونے والے اورماڑہ کے رہائشی محمد علی ولد عبدالرحمن جو جھاو سوڑ کے رہائشی ہے بازیاب ہو گیے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز