پنجشنبه, مارچ 12, 2026
Homeخبریںایرانشہر: سڑک حادثے میں ایک شخص جانبحق

ایرانشہر: سڑک حادثے میں ایک شخص جانبحق

ایرانشہر( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق پیر 9 جنوری کو ایرانشہر محور پر ایک بلوچ تیلکش سڑک حادثے میں جان کی بازی ہار گیا۔

 اس بلوچ شہری کی شناخت پہرہ (ایران شہر) سے تعلق رکھنے والے “نوید زرزادہ” کے نام سے بتائی گئی ہے۔

 کہا جاتا ہے کہ نوید کی گاڑی کو ایرانشہر کے محور پر حادثہ پیش آیا اور گاڑی کوآگ لگ گئی اور راہگیروں کے ذریعے اسے پہرہ کے ایک ہسپتال لے جایا گیا، تاہم وہ شدید جھلس جانے اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے گزشتہ روز ۱۰ جنوری بروز منگل کی صبح چل بسا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز