Homeخبریںایرانشہر میں گاڑی الٹنے سے ایک سوختبر جاں بحق

ایرانشہر میں گاڑی الٹنے سے ایک سوختبر جاں بحق

ایرانشہر(ہمگام نیوز ) رپورٹ کے مطابق بروز اتوار کو ایرانشہر میں واقع محمدان گاؤں میں ایندھن بردار گاڑی الٹنے سے گاڑی کا ڈرائیور شدید زخمی ہوگیا تاہم ہسپتال پہنچنے سے پہلے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے ۔

 اس جانبحق ہونے والے سوختبر کی شناخت وحید سندکزہی ولد دوست محمد ساکن چاہ جمال ایرانشہر کے نام سے ہوئی ۔

  مزید رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز شام کے وقت ایرانشہر کے علاقے محمدان میں ایندھن بھری گاڑی نامعلوم وجوہات کی بنا پر سڑک سے الٹ گئی اور گاڑی کا ڈرائیور وحید شدید زخمی ہوگیا تاہم ہسپتال منتقل ہونے سے قبل زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

Exit mobile version