دوشنبه, مارچ 9, 2026
Homeخبریںایرانشہر: نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک بلوچ شہری جاں بحق

ایرانشہر: نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک بلوچ شہری جاں بحق

 

ایرانشہر (ہمگام نیوز) راہ ِبلوچستان کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز 26 نومبر کو ایرانی زیر قبضہ مغربی بلوچستام کے شہر پہرہ/ ایرانشہر صرافہ بازار میں ایک دکان کا مالک “عادل دوستکام” نامی بلوچ شہری کو نامعلوم مسلح افراد نے قتل کردیا۔

تاہم قتل کے اصل وجوہات اور حملہ آوروں کی شناخت کے بارے میں مزید معلومات دستیاب نہیں ہوسکی ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز