شنبه, اکتوبر 5, 2024
Homeخبریںایرانشہر ٹریفک حادثے میں ایک شخص جانبحق دوسرا زخمی

ایرانشہر ٹریفک حادثے میں ایک شخص جانبحق دوسرا زخمی

ایرانشہر ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق بروز منگل کو چمنی پہرہ پل (ایران شہر) کے قریب ایک تیلکش گاڑی اور سائینا گاڑی کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک بلوچ تیلکش جانبحق اور ایک زخمی ہوئے۔

 

اطلاع موصول ہونے تک ان شہریوں کی صحیح شناخت کے بارے میں کوئی معلومات نہیں ہیں تاہم کہا جا رہا ہے کہ ان دونوں کا تعلق جیروپت سے تھا۔

 

رپورٹ کے مطابق زخمی شخص کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے اور اسے پہرہ ( ایرانشہر) کے ایک اسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے۔

 

بتایا جاتا ہے کہ ان فیولرز کی گاڑی سائنا کار سے ٹکرا گئی اور سائنا ڈرائیور کو قصوروار ٹھہرایا گیا۔

 

یہ بھی پڑھیں

فیچرز