شنبه, نوومبر 30, 2024
Homeخبریںایرانی مقبوضہ بلوچستان میں شدید بارشوں نے دو اور افراد کی جان...

ایرانی مقبوضہ بلوچستان میں شدید بارشوں نے دو اور افراد کی جان لے لی

 

میناب ( ہمگام نیوز) آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر شہید آباد کے علاقے زھکلوت میں سیلاب اور بارشوں کی وجہ سے ایک کچے مکان کی چھت گرنے سے ایک 14 سالی بچی جانبحق ہوگئی۔

اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز 22 مارچ کو میناب میں ایک 50 سالہ شخص دھیار حاجی خادمی سیلابی ریلے میں بہہ کر جانبحق ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق 3 دن گزرنے کے بعد بھی دھیار حاجی کی لاش ابھی تک بہ مل سکی اور نہ ہی سرکاری سطح پر ان کی لاش تلاش کرنے کے اقدامات کیئے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز