سه شنبه, نوومبر 26, 2024
Homeخبریںایرانی مقبوضہ بلوچستان میں 12 فیصد بچے غذائی قلت کا شکار

ایرانی مقبوضہ بلوچستان میں 12 فیصد بچے غذائی قلت کا شکار

زاھدان ( ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق ایک نیا رپورٹ سامنے آیا ہے کہ ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے وزارت صحت کے جنرل ڈائرکٹر آف ہیلتھ اینڈ فوڈ زہرہ عبداللہ نے کہا کہ بلوچستان میں 12 فیصد بچے غذائی قلت کا شکار ہیں خاص کر ان علاقوں کے بچے اس سروے شامل ہیں جہاں بنیادی سہولیات سر سے وجود نہیں رکھتا ـ انہوں نے کہا کہ پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کے وزن میں کمی ، بلوچستان اور جنوبی خراسان جیسے صوبوں میں غذائیت کے اشاریہ میں سے ایک کے طور پر اضافہ ہوا ہے اور دو سالوں میں تقریبا دوگنا ہو گیا ہے۔ فی الحال بلوچستان میں پانچ سال سے کم عمر کے 12 فیصد بچے اور جنوبی خراسان میں 8 فیصد بچے اس مسئلے کا شکار ہیں ” ـ

اگرچہ یہ ایک حکومتی عہدے دار ہے لیکن بلوچ تجزیہ نگاروں کے مطابق یہ تعداد 12 فیصد سے زیادہ ہے ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز