یکشنبه, نوومبر 24, 2024
Homeخبریںایرانی مقبوضہ بلوچستان کے سیریک ساحل سے شہری کی لاش برآمد

ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے سیریک ساحل سے شہری کی لاش برآمد

سیریک (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق آج 16 کو مقامی لوگوں نے ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر سیریک کے طائروہی ساحل کے قریب ایک شہری کی لاش برامد کر لی ہے ـ

تاہم اب تک اس شخص کی موت کی وجہ اور اس شہری کی شناخت کے بارے میں کوئی معلومات دستیاب نہیں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز