Home خبریں ایران کا سیٹلائیٹ لانچ راکٹ کا کامیاب تجربہ کرنے کا دعوی

ایران کا سیٹلائیٹ لانچ راکٹ کا کامیاب تجربہ کرنے کا دعوی

0
تہران(ہمگام نیوز) ایران نے سیٹیلائٹ لانچ راکٹ کا کامیاب تجربہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سیمرغ نامی اس راکٹ کا تجربہ ایک ایسے وقت میں کیا گیا ہے، جب حال ہی میں امریکا نے ایران کے بیلسٹک میزائل پروگرام کی وجہ سے اس پر تازہ پابندیاں عائد کی ہیں۔ مغربی طاقتوں کو شک ہے کہ ایران طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کی ٹیکنالوجی کی تیاری کی کوشش میں ہے۔ تاہم تہران حکومت ایسے الزامات کو مسترد کرتی ہے۔

خروج از نسخه موبایل