زاہدان ( ہمگام نیوز) اطللاعات کے مطابق گزشتہ روز جمعرات 11 نومبرکو ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر زاہدان کے حیدر آباد ہائی وے پر تیل سے بھری ایک گاڑی میں آگ لگنے کے بعد ایک بلوچ تیلکش جھلس کر جانبحق ہوگئے ـ
اس بلوچ شہری کی شناخت دزاپ/زاہدان سے تعلق رکھنے والے عیسیٰ کمبرزہی ولد بارخان ہے۔