سه شنبه, اکتوبر 1, 2024
Homeخبریںایک بلوچ طالبعلم گزشتہ رات کراچی یونیورسٹی سے ریاستی اداروں کے ہاتھوں...

ایک بلوچ طالبعلم گزشتہ رات کراچی یونیورسٹی سے ریاستی اداروں کے ہاتھوں اغوا

 

کراچی ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق کیچ سے تعلق رکھنے والے بلوچ طالبعلم اور کراچی یونیورسٹی کے زولوجی کے طالبعلم کلیم اللہ نور کو گزشتہ رات قابض پاکستانی ریاستی اداروں نے یونیورسٹی سے جبری طور پر اغوا کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے ـ

اطلاع موصول ہونے تک اس طالبعلم کے بارے میں ابھی کوئی معلومات دستیاب نہیں ـ

واضح رہے کہ آج 8 جون کو بلوچ مسنگز پرسنز ڈے کے طور پر بلوچستان سمیت دنیا بھر میں منایا جا رہا ہے اسی دن 8 جون 2009 کو بلوچ اسٹوڈنٹس لیڈر ذاکر مجید کو پاکستانی خفیہ ادارے نے مستونگ سے جبراً اغوا کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا تھا ـ آج بی ایس او آزاد کے سابق وائس چیئرمین ذاکر مجید کی جبری گمشدگی کو 13 سال مکمل ہو چکے ہیں ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز