دوشنبه, اکتوبر 14, 2024
Homeخبریںجھاوسے مستری صوالی ولد ریکو آج بازیاب ہوگئے

جھاوسے مستری صوالی ولد ریکو آج بازیاب ہوگئے

جھاؤ ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق ایک شخص قابض پاکستانی فورسز کے اذیت گاہوں سے بازیاب ہو کر اپنے گھر پہنچ گیا۔

تفصیلات کے مطابق ایک سال قبل قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جھاؤ سے لاپتہ ہونے والا مستری صوالی ولد ریکو آج بازیاب ہوکر پنے گھر پہنچ گیا۔

یاد رہے مستری صوالی کے بھائی لال بخش کچھ عرصہ قبل ڈیتھ اسکواڈ کے ساتھ ایک جھڑپ میں شہید ہو گئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز