یکشنبه, اکتوبر 6, 2024
Homeخبریںباجوڑ کے علاقے ماموند بدانو میں بم دھماکا،اسکول ٹیچر جاں بحق

باجوڑ کے علاقے ماموند بدانو میں بم دھماکا،اسکول ٹیچر جاں بحق

باجوڑ (ہمگام نیوز) خیبر پختونخواہ کے علاقے باجوڑ کے مقام ماموند بدانو میں بم دھماکا ہوا۔

تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخواہ کے علاقے باجوڑ کے مقام ماموند بدانو میں بم دھماکا ہوا۔ اس بم دھماکے کے نتیجے میں ایک اسکول ٹیچر جانبحق ہوگیا.

جان بحق اسکول ٹیچر کی شناخت مفتی شفیع اللہ کے نام سے ہوئی ہے.

پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر سرچ آپریشن شروع کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز