چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںبارسلونا: 21 فروری کو عام ہڑتال کے باعث معمولات ِ زندگی متاثر...

بارسلونا: 21 فروری کو عام ہڑتال کے باعث معمولات ِ زندگی متاثر رہے گی

بارسلونا (ہمگام نیوز ڈیسک) کتلان علیحدگی پسند تنظیم کی جانب سے ہونے والی مظاہرے کے باعث شہر کے اہم سڑکیں اور گلیاں ٹریفک کیلئے بند رہیں گی۔

سپین کے صوبہ کتلونیا میں کل 21 فروری کو عام ہڑتال کے باعث معمولات زندگی متاثر رہی گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق میٹرو، بس اور صوبائی ٹرین سروس صبح 6.30 سے 9.30 اور شام 5 تا 8 بجے تک 50٪ جبکہ باقی دن میں صرف 25٪ سروس مہیا کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز