شنبه, مارچ 14, 2026
Homeخبریںبارکھان دو گروپوں کے درمیان فائرنگ ایک شخص جانبحق۔

بارکھان دو گروپوں کے درمیان فائرنگ ایک شخص جانبحق۔

بارکھان(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے بارکھان بغاؤ میں 2 گروپوں کے درمیان فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہوئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق فائرنگ رحمانی پاھدن اور ٹوٹیانی برداری کے درمیان پیش آئی ہیں.

لاشوں اور زخمیوں کو بارکھان اور رکھنی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز