سه شنبه, اکتوبر 1, 2024
Homeخبریںبارکھان: دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ 6 افراد ہلاک 4...

بارکھان: دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ 6 افراد ہلاک 4 زخمی

کوہلو(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق بارکھان میں دو گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک 4 زخمی ہوگئے ہیں.

زرائع کے مطابق فائرنگ کے وجوہات زمینی تنازعہ بتائی جا رہی ہے.

فائرنگ جھنگ اور گاجانی برادری کے درمیان ہوئی گاجانی برادری کے چار افراد موقع پر ہلاک جبکہ ایک شہری فائرنگ کی زد میں آکر جاں بحق ہوا جبکہ تین افراد زخمی ہونے کی اطلاعات بھی ہیں.جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز