شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںبارکھان قابض فورسز کا آپریشن چار افراد لاپتہ فورسز...

بارکھان قابض فورسز کا آپریشن چار افراد لاپتہ فورسز کا دعوی ہے کہ چاروں مسلح تھے

بارکھان ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ چھپر اور رڑکن کے علاقوں میں قابض پاکستانی فورسز نے آپریشن دوران چار افراد کو حراست میں لے لیکر لاپتہ کردیا ہے ۔ ،قابض فورسز کا دعوی ہے کہ چاروں افراد مسلح تھے اور ان سے بھاری مقدار میں اسلح گولہ بارود بر آمد کرلیا گیا ہے ۔

تاہم آزاد ذرائع سے تصدیق نہیں ہو پائی ہے کہ زیر حراست افراد چاروں مسلح یا نہتے تھے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز