Home خبریں بارکھان میں بارودی سرنگ کا دھماکہ، ایک شخص زخمی

بارکھان میں بارودی سرنگ کا دھماکہ، ایک شخص زخمی

0

کوئٹہ (ہمگام نیوز)ضلع بارکھان میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ایک شخص زخمی تفصیلات کے مطابق ہفتے کی شام کو بارکھان میں نامعلوم افراد نے بارکھان شہر میں بارودی سرنگ نصب کی ہوئی تھی جو زور دار دھماکے سے پھٹ گئی جس سے ایک شخص زخمی ہوگیا ۔

خروج از نسخه موبایل