چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںبارکھان : نامعلوم افراد کے ہاتھوں ایک شخص قتل

بارکھان : نامعلوم افراد کے ہاتھوں ایک شخص قتل

بارکھان( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق گزشتہ شب 4 بجے کے قریب نامعلوم افراد نے کلہاڑی سے وار کرتے ہوئے دین محمد ولد تاج محمد بہدیانی کو قتل کر دیا.
تاحال قتل کے محرکات معلوم نہیں ہو سکے ہیں.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز