سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںبارکھان :پاکستانی فورسز نے دو بلوچ فرزندوں کو اغواء کر لیا

بارکھان :پاکستانی فورسز نے دو بلوچ فرزندوں کو اغواء کر لیا

کوئٹہ ( ہمگام نیوز ) پاکستانی فورسز میں دو بلوچ فرزندوں کو گرفتار کر کے لاپتہ کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو بارکھان شہر میں پاکستانی فورسز نے دو افراد کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام منتقل کر دیا ،جن نام معلوم نہ ہو سکے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز