شنبه, اکتوبر 12, 2024
Homeخبریںبجلی کے کرنٹ لگنے سے دو سگے بھائی جاں بحق

بجلی کے کرنٹ لگنے سے دو سگے بھائی جاں بحق

 

اوستہ محمد(ہمگام نیوز) ڈیرہ مراد جمالی وارڈ نمبر 7 میں بجلی کے کرنٹ لگنے سے دو سگے بھائی جاں بحق۔

تفصیلات کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی میں بجلی کے کرنٹ لگنے سے دو سگے بھائی جاں بحق ہوئے جن کی شناخت امجد علی منگریو اور بخشا خان منگریو کے نام سے ہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق ایک بھائی کو کرنٹ لگی تو دوسرا بھائی اسے بچانے گیا جس سے دونوں بجلی کے کرنٹ کی زد میں آکر موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز