سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںبحیرہ روم میں کشتی الٹنے سے65تارکین وطن ڈوب کر ہلاک

بحیرہ روم میں کشتی الٹنے سے65تارکین وطن ڈوب کر ہلاک

تیونس(ہمگام نیوز ڈیسک)روم میں کشتی الٹنے سے65تارکین وطن ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔
اقوام متحدہ کی ایجنسی برائے مہاجرین کے مطابق ،لیبیا سے یورپ جانے والے مہاجرین کی کشتی کو تیونس کے دارالحکومت سے 270کلومیٹر دور بحیرہ روم میں حادثہ پیش آیا ۔
جہاں کشتی الٹنے سے65تارکین وطن ڈوب کر ہلاک ہوگئے جبکہ 16افراد کو مقامی ماہی گیروں نے بچالیا۔
کشتی میں زیادہ تر لیبیائی افراد سوار تھے جب کہ کچھ بنگلا دیشی اور مراکشی شہری بھی شامل تھے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز