بسیمہ حسین زئی کے علاقے سے ایک شخص کی تشدد زدہ لاش برآمد
بسیمہ(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے تحصیل بسیمہ کے علاقے حسین زئی میں سی پیک روڈ کے کنارے سے ایک شخص کی مسخ شدہ لاش برآمد ہوئی ہے ـ
زرائع کے مطابق لاش لیویز نے تحویل میں لے کر شناخت کےلئے سول ہسپتال بسیمہ منتقل کردیا ہے.