دوشنبه, اکتوبر 7, 2024
Homeخبریںبلنگور سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک شخص اغواء

بلنگور سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک شخص اغواء

کیچ (ہمگام نیوز ) دشت کے علاقے قابض پاکستانی فورسز نے ایک شخص کو حراست میں لیکر نامعلوم مقام منتقل کردیا ۔

اطلاعات کے مطابق گزشتہ صبح دشت کے علاقے بلنگور کے قریبی قصبہ دزدر سے قابض پاکستانی فورسز نے آپریشن کرتے ہوئے ایک بلوچ فرزند شہیک ولد اللہ بخش کو حراست میں لیکر اپنے ساتھ لے گئے ۔جو بلنگور کے علاقے مچی کے رہائشی بتایا جاتا ہیں ۔

علاقائی زرائع کے مطابق شہیک بلوچ گوادر سے دو روز قبل اپنے علاقے آیا تھا جو گزشتہ صبح پاکستانی فورسز نے حراست میں لیکر نامعلوم مقام منتقل کردیا ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز