لندن (ہمگام نیوز ) بلوچ رہنما ،فری بلوچستان موومنٹ کے سربراہ واجہ حیربیار مری نے کہا کہ پاکستان آرمی نے چھبیس ممالک کے نمایندوں کو بھٹکانے کے لیے ان بچوں کے ہاتھوں میں زبردستی پاکستان کا جھنڈا تھمایا ہے تاکہ یہ تاثر دی جاسکے کہ گوادر پورٹ بیرونی سرمایہ کاری کے لیے بہتر ہے حقیقت بہرحال یہ ہے کہ اگر نوجوانوں نے بلوچستان کا جھنڈا لہرایا ہوتا تو پاکستان آرمی نے انھیں گرفتار و تشدد کرکے ابھی تک لاش پھینکی ہوتی.
میں ان ممالک کو بتانا چاہتا ہوں کہ بلوچستان ایک مقبوضہ علاقہ ہے اور چاہنا کے ہاتھوں بلوچستان کی کالوناہزیشن سے ان ممالک کو دور رہنا چاہیے.


