Homeخبریںبلوچستان میں بارش کا سلسلہ آئندہ 24گھنٹے تک جاری رہے گا

بلوچستان میں بارش کا سلسلہ آئندہ 24گھنٹے تک جاری رہے گا

کوئٹہ ( ہمگام نیوز ) وادی کوئٹہ سمیت اندرون بلوچستان میں بارش تفصیلات کے مطابق پیر کے رات کو کوئٹہ سمیت اندرون بلوچستان میں بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا جس سے سردی میں اضافہ ہوگیا اور لوگوں نے ہیٹر جلا ئے اور گرم کپڑا پہنے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ اندرون بلوچستان میں بارشوں کا سلسلہ جو وقفہ وقفہ شروع ہوا ہے آئندہ چوبیس گھنٹے تک جا ری رہے گا۔ 

Exit mobile version