Homeخبریںخیبر کی وادی تیراہ میں مسلح افراد کا قابض فورسز کی چوکی...

خیبر کی وادی تیراہ میں مسلح افراد کا قابض فورسز کی چوکی پر حملہ، 4 فوجی ہلاک، 9 زخمی

خیبر (ہمگام نیوز) خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر کی وادی تیراہ میں مسلح افراد نے قابض فورسز کی ایک چوکی پر حملہ کیا۔

جس کے نتیجے میں چار اہلکار ہلاک اور نو زخمی ہو گئے۔

ذرائع کے مطابق حملے کے بعد دو اہلکار لاپتہ بھی ہو گئے ہیں۔

یہ واقعہ ایسے وقت پیش آیا جب علاقے میں قابض فوج کی جانب آپریشن ردفساد کے نام پہ جارحیت کا آغاز کیا گیا،اسی دوران جھڑپیں بھی تیز ہو گئیں ہیں۔۔

قابض فورسز کی جانب سے علاقے میں جارحیت جاری ہے

Exit mobile version