چهارشنبه, اکتوبر 9, 2024
Homeخبریںبلوچستان میں مون سون گزرنے کے ایک ماہ بعد بھی ٹرین بحال...

بلوچستان میں مون سون گزرنے کے ایک ماہ بعد بھی ٹرین بحال نہ ہو سکیں

کوئٹہ ( ہمگام نیوز ) بلوچستان میں مون سون کی بارشوں کا سلسل ختم ہوئے چالیسں روز ہوگئے تاہم محکمہ ریلویز سبی جیکب آباد ریلوے سیکشن پر پڑے شگاف پر نہ کر سکا، ریلوے ٹریک کی مرمت مکمل نہ ہونے کی وجہ سے ٹرینوں کی آمد ورفت بحال نہیں ہوسکی ۔

 

بلوچستان میں یکم جون سے 25 اگست تک ہونے والی مون سون بارشوں نے ریلوے لائنوں کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچایا تھا، نوشکی۔ دالبندین سیکشن اور سی۔ جیکب آباد سیکشن پر پٹڑیاں پانی میں بہہ گئیں ، بولان میں ہرک کے مقام پر 130 سال پرانا ریلوے پل گر گیا۔

محکمہ ریلویز کوئٹہ کے عملے نے نوشکی۔ دالبندین ریلوے سیکشن کی مرمت کر کے اس سیکشن پر ٹرین سروس نکال کرادی تاہم سکھر ڈویژن میں سنی جیکب آباد سیکشن پر پڑنے والے شگاف کی مرمت 40 روز گزرنے کے باوجود مکمل نہ ہو سکی۔

ریلوے حکام نےبتایا کہ سی ۔ جیکب آباد سیکشن پر پڑنے والے شگاف کی مرمت کا کام آخری مراحل میں ہے ، جو آئندہ دو روز تک مکمل

ہونے کا امکان ہے جس کے بعد پشاور سے جعفر ایکسپریس کی چا تک آمد کا سلسلہ شروع ہو جائے گا، ہرک پل کی مرمت تک مسافروں کو بسوں کے ذریعے بیچ سے کوسٹ لایا جائے گا۔

 

یہ بھی پڑھیں

فیچرز