یکشنبه, اکتوبر 6, 2024
Homeخبریںبلوچستان میں ڈینگی کیسز میں اضافہ، مجموعی کیسز کی تعداد 5 سے...

بلوچستان میں ڈینگی کیسز میں اضافہ، مجموعی کیسز کی تعداد 5 سے زائد ہوگئی ہے

14 کوئٹہ ( ہمگام نیوز ) ویب ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں ڈینگی کیسز 4 ہزار سے زیادہ ہوگئے ۔ گذشتہ 24 گھنٹے میں 37 کیسز لسبیلہ سے ، 19 کیچ سے اور 2 گوادر سے سامنے آئے ۔
بلوچستان کے ضلع کیچ ڈینگی سے سب سے زیادہ متاثر ہے ۔ رواں سال کیچ سے رپورٹ ہونے والے کیسز تین ہزار 42 تک پہنچ گئے۔ لسبیلہ سے 504اور گوادر سے 444 کیسز رپورٹ ہوئے ۔ کوئٹہ میں ڈینگی مریض 22 ہیں ۔ بلوچستان میں ڈینگی کے عمومی کیسز 4 ہزار 12 ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز