کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچستان میں 5 ستمبر کو شروع ہونے والی انسداد پولیو مہم ایک بار پھر ملتوی کر دی گئی ۔
محکمہ صحت کے مطابق بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب کے باعث پیدا صورتحال کی وجہ سے بلوچستان میں 5 ستمبر کو شروع ہونے والی انسداد پولیو مہم ملتوی کر دی گئی ہے ۔
محکمہ صحت کے مطابق بلوچستان میں انسداد پولیو مہم کی نئی تاریخ کا اعلان کیا جائے گا۔


