پنجشنبه, اکتوبر 17, 2024
Homeخبریںبلوچ قوم سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ نامنہاد پاکستانی انتخابات کا...

بلوچ قوم سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ نامنہاد پاکستانی انتخابات کا بائیکاٹ کرے،؛ڈاکٹرالللہ نظر بلوچ

کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچ آزادی پسند رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر اپنے ایک تازہ ٹیویٹ میں بلوچ قوم سے الیکشن بائیکاٹ کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ،میں بلوچ قوم سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ نام نہاد پاکستانی انتخابات کا بائیکاٹ کریں، یہی الیکشن ہمارے لیے نسل پرستی،غربت اور فوجی آپریشنز کا سبب رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ شہیدوں کا خون بلوچ قوم سے مطالبہ کر رہا ہے کہ وہ ان خون چوسنے والے الیکشن کا بائیکاٹ کریں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز