شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںبلوچ لاپتہ افراد کے لواحقین کا احتجاجی کیمپ 5981 ویں روز بھی...

بلوچ لاپتہ افراد کے لواحقین کا احتجاجی کیمپ 5981 ویں روز بھی جاری

کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف قائم وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کا احتجاجی کیمپ 5981 ویں روز بھی جاری ہے۔ یہ کیمپ تنظیم کے چیئرمین نصراللہ بلوچ کی قیادت میں کوئٹہ پریس کلب کے سامنے مسلسل جاری ہے، جہاں لاپتہ افراد کے لواحقین اپنے پیاروں کی بازیابی کے لیے آواز بلند کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز