Home خبریں بلوچ گلوکار رفیق اُمان پاکستانی فورسز کے ہاتھوں اغواء

بلوچ گلوکار رفیق اُمان پاکستانی فورسز کے ہاتھوں اغواء

0
تربت(ہمگام نیوز)تربت کے علاقے ڈی بلوچ پُل کے قریبی بلوچ گلوکار بلنگور کا ہیڈ ماسٹر رفیق اُمان ولد حاصل رہائش بلنگور کو کچھ نقاب پوشوں نے اغواء کیاخدشہ ظاہر کیا جا رہا ہیں پاکستا ن کے آرمی کا بنا یا ہوا ڈیتھ اسکواڈ لوگوں نے اُٹھایا ہے۔

خروج از نسخه موبایل