سه شنبه, اکتوبر 8, 2024
Homeخبریںبلوچ کمیونٹی سویڈن کی جانب سے انٹرنیشنل ٹارچر ڈے پر احتجاجی کیمپ...

بلوچ کمیونٹی سویڈن کی جانب سے انٹرنیشنل ٹارچر ڈے پر احتجاجی کیمپ کا انعقاد کیا

سویڈن (ہمگام نیوز) بلوچ کمیونٹی سویڈن کے زہراہتمام سویڈن کے شہر گودمبرگ کے پبلک مقام میں انٹرنیشنل ٹارچر ڈے کےدن کے موقع پہ ایک احتجاجی کیمپ لگایا گیا جہاں بلوچ ایکٹیوسٹوں نے پاکستان اور ایران کی جانب سے جاری دہشت گردی اور ہزاروں بلوچ فرندوں کی عقوبت خانوں میں بربریت کا شکار اور سیاسی قیدیوں پہ مظالم کے خلاف عوام کو آگاہ کیا.اس موقع پر علامتی مظائرہ بھی کیا گیا اور لوگوں کو

یہ بھی پڑھیں

فیچرز