بلیدہ (ہمگام نیوز) ضلع کیچ کے تحصیل بلیدہ کے گاؤں ریکو میں آج فجر کے وقت قابض پاکستانی فورسز ایف سی FC کی براہ راست فائرنگ کے نتیجے میں ایک خاتوں زخمی ہوگئی ۔ تفصیلات کے مطابق آج بلیدہ کے گاؤں ریکو میں قابض پاکستانی فورسز ایف سے کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک بلوچ خاتون زخمی ہوگئی ، گولی ان کے پاؤں میں لگی ہے ۔
متاثرہ خاندان کے مطابق سوراپ کیمپ سے آبادی پر فائرنگ روز کا کام ہے۔ تاہم زخمی خاتون کی شناخت نہیں ہوسکی ۔