چهارشنبه, جنوري 22, 2025
Homeخبریںبلیدہ جھڑپ میں شہید ہونے والے بلوچ فرزندوں کی شناخت ہو گہی

بلیدہ جھڑپ میں شہید ہونے والے بلوچ فرزندوں کی شناخت ہو گہی

بلیدہ(ہمگام نیوز اپڈیٹس) آمدہ اطلاعات کے مطابق آج بلیدہ کے علاقے گردانک میں قابض پاکستانی قابض فورس اور کرایہ کے قاتل پاکستانی فوج کی سرپرستی میں ڈیتھ اسکواڈ کے ساتھ ایک خونریز جھڑپ ہوا،جس سے دو طرفہ فائرنگ سے تین بلوچ وطن زادے شہید ہوۓ ہیں جن کی شناخت نعیم ولد عبداللہ سکنہ میناز بلیدہ، رحمت ولد گنگزار سکنہ گردانک بلیدہ، مراد ولد نیاز محمد سکنہ کالار مشکے کے ناموں سے ہوئے ہیں۔
یاد رہۓ کل بھی دو مختلف جگہوں میں خضدار کے علاقے گریشہ اور بالگتر میں قابض پاکستانی فورس اور مقامی ڈیتھ آسکواڈ کے ساتھ جھڑپوں میں پانچ بلوچ فرزند شہید ہوۓ تھے۔
ہمارے زراۂع کے مطابق تمام شہداء کا تعلق بلوچ آزادی پسند مسلح تنظیموں سے بتایا جارہا ہیں،جو وطن کی دفاع میں شہید ہو کر ہمیشہ کیلئے امر ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز