یکشنبه, نوومبر 24, 2024
Homeخبریںبلیدہ میناز ہائی اسکول پر قائم فورسز چوکی پر حملہ

بلیدہ میناز ہائی اسکول پر قائم فورسز چوکی پر حملہ

بلیدہ ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق بلوچ سرمچاروں نے الیکشن کے دوران قابض فورسز کی جانب سے بنائے گئے چوکی پر راکٹ حملہ کردیا مزکورہ چوکی ہائی اسکول میناز میں قابض پاکستانی پارلیمانی انتخابات کیلئے قائم کیا گیا تھا فورسز اہلکار الیکشن کے ختم ہو نے کے بعد بھی یہ اسکول خالی کرنے کیلئے آمادہ نظر نہیں آرہے تھے۔ سرمچاروں کی حملے کے بعد فورسز نے علاقے میں سخت فائرنگ کا سلسلہ شروع کیا جس سے عوام میں خوف و حراس پیھل کی کوشش کی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز