یکشنبه, اپریل 27, 2025
Homeخبریںبلیدہ میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے اکرم موسی اور اسکی...

بلیدہ میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے اکرم موسی اور اسکی زوجہ جان بحق

بلیدہ (ہمگام نیوز)بلیدہ کے علاقے سلو میں مسلح افراد کی فائرنگ سے میاں بیوی قتل بچی زخمی اطلاعات کے مطابق بلیدہ کے علاقے سلو میں گذشتہ رات نامعلوم مسلح افراد نے اکرم ولد موسی مغل دوربنی اور اسکی بیوی پر فائرنگ کردیا جس کی وجہ سے وہ جاں بحق ھوگئے اور اسکا پانچ سالہ بچی زخمی ہوگیا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز