یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںبلیدہ پاکستانی فورسز کا کواڈ کاپٹر حملہ، گھر نشانہ، سولر پینل تباہ

بلیدہ پاکستانی فورسز کا کواڈ کاپٹر حملہ، گھر نشانہ، سولر پینل تباہ

بلیدہ ( ہمگام نیوز ) بلیدہ کے علاقے گردانک، عالی گہرام بازار میں پاکستانی فورسز نے ایک گھر پر ہیلی کاپٹر کے ذریعے بم گرائے۔

مقامی ذرائع کے مطابق حملے کے نتیجے میں گھر کو شدید نقصان پہنچا جبکہ نصب سولر پینل تباہ ہوگئے۔

رپورٹ کے مطابق اس کارروائی نے علاقے میں خوف و ہراس پھیلا دیا ہے۔ تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز