پنجگور( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ پنجگور سوردو سے نامعلوم مسلح افراد نے بلال نامی نوجوان کو اسلح کے زور پر اغوا کرکے نامعلوم مقام لے گئے ۔
تاہم یہ معلوم نہیں ہوسکا ہے کہ کس مسلح تظیم یا سرکاری جھتے کے کارندوں نے اسے اغوا کرلیا ۔