پنجشنبه, جنوري 16, 2025
Homeخبریںبلیدہ کے علاقے گردانک میں فاہرنگ 3افراد جانبحق

بلیدہ کے علاقے گردانک میں فاہرنگ 3افراد جانبحق

بلیدہ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق بلیدہ کے علاقے گردانک میں نامعلوم مسلح افراد اور قابض پاکستانی فورسز کے درمیان دو طرفہ فائرنگ اورجھڑپیں ہوئی ہیں جس سے اب تک کے اطلاعات کے مطابق تین افراد جانبحق ہوۓ ہیں۔مزید معلومات کیلئے کوشس جاری ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز