جمعه, اکتوبر 11, 2024
Homeخبریںبلیک فرائیڈے کے متاثرین میں سے ایک شخص کو تقریباً سو گھنٹے...

بلیک فرائیڈے کے متاثرین میں سے ایک شخص کو تقریباً سو گھنٹے بعد ہوش آیا

 

 

زاہدان ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق بروز منگل کو دزاپ میں بلیک فرائیڈے کے موقع پر قابض ایرانی آرمی کی جارحیت سے براہ راست فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والے ایک بلوچ شہری کو ہوش آیا ہے ـ

 

علاقائی زرائع کے مطابق تقریبا سو گھنٹوں بعد ہوش میں انے والے شہری کی شناخت “ناصر ناروئی، عمر 38 سال” بتائی گئی ہے۔

 

واضح رہے کہ 30 ستمبر بروز جمعہ بلوچ عوام اور نمازیوں پر قابض ایرانی فوج اور سیکورٹی فورسز کی فائرنگ کے نتیجے میں سینکڑوں افراد شہید اور زخمی ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز