دوشنبه, سپتمبر 30, 2024
Homeخبریںبلیہ کنڈی موڈ کے مقام پر مسافر کوچ حادثے کا شکار

بلیہ کنڈی موڈ کے مقام پر مسافر کوچ حادثے کا شکار

بلیہ(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق بیلہ کنڈی موڈ کے مقام پر مسافر بس کو ایک خطرناک حادثہ پیش آیا جس کے سبب 15 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

پولیس زرائع کے مطابق بیلہ کنڈی موڈ میں سڑک پر نصب پُل سے مسافر کوچ نیچے گر گیا جس کے نتیجے میں 15 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

زخمی مسافروں کو فوراً بیلہ ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔جن میں بچے اور عورتیں بھی شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز