Homeخبریںبولان، موٹر سائیکل سے گر کر خاتون جاں بحق

بولان، موٹر سائیکل سے گر کر خاتون جاں بحق

بولان( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق

موٹر سائیکل سے گر کر خاتون جاں بحق ہو گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق مچھ شاہراہ پر موٹر سائیکل سے گر کر خاتون مخالف سمت سے آنے والی گاڑی کے نیچے آ گئی موٹر سائیکل سوار کے پیچھے بیٹھی خاتون توازن برقرار نہ رکھتے ہوئے سڑک پر گر گئی ۔ جسے تیز رفتارگاڑی نے کچل کر ہلاک کر دیا ۔

 واقع کے بعد ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا۔ لاش سول ہسپتال مچھ منتقلکر دی گئی ۔

Exit mobile version